
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کورونا کی وبا ابھی ختم نہیں ہوئی ۔ کورونا وائرس کی حالیہ لہر میں تیزی آسکتی ہے۔
ڈبلیو ایچ او کی چیف سائنٹسٹ سومیا سوامی ناتھن کے مطابق کورونا وائرس نے اپنی ہیئت تبدیل کی ہے،
انہوں نے خدشہ ظاہر کیا مستقبل میں اس کی مزید نئی اقسام بھی سامنے آسکتی ہیں، اسی لیے ابھی اس کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔