صحت
کوئٹہ، کانگو وائرس کے حملےسے ایک خاتون انتقال کر گئی۔

ملک میں جہاں کورونا وائرس سے لوگ متاثر ہو رہے ہیں وہاں کانگو وائرس کے حملے بھی تیز ہو گئے۔ کوئٹہ میں کانگو وائرس سے خاتون جاں بحق ہو گئی جس کے بعد شہر میں مذکورہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔۔
ملک میں جہاں کورونا وائرس سے لوگ متاثر ہو رہے ہیں وہاں کانگو وائرس کے حملے بھی تیز ہو گئے۔ کوئٹہ میں کانگو وائرس سے خاتون جاں بحق ہو گئی جس کے بعد شہر میں مذکورہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔