پاکستانتازہ ترین

کراچی میں جاری میٹرک کے امتحانات معطل کرنے کا مطالبہ

پاکستان کی جانب سے کراچی میں جاری میٹرک کے امتحانات معطل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق نے امتحانات معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ میٹرک بورڈ نے اس بار ساری چیزیں پیچھے چھوڑ دی ہیں۔

آسیہ اسحاق کا کہنا تھا کہ بچے زمین پر بیٹھ کر پرچہ دینے پر مجبور ہیں، راتوں رات بچوں کے اسکول کے سینٹرز تبدیل کیے جا رہے ہیں۔ میٹرک بورڈ کی ذمے داری ہے کہ وہ کے الیکڑک کو بتائیں کہ کہاں سینٹر بنائے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex