پاکستانتازہ ترین

کار حادثہ ؛ملزم درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج

سیشن کورٹ لاہورنے ڈیفنس میں کار حادثے میں ایک فیملی کے 6افراد کو ہلاک کرنے کے کیس میں ملزم افنان کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔

سیشن کورٹ لاہور میں ڈیفنس میں کار حادثے میں ایک فیملی کے 6افراد کو ہلاک کرنے کے کیس میں ملزم افنان کی ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج شاہد محمود نے ملزم افنان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی،وکیل مقدمہ مدعی نےکہاکہ اب اس مقدمے میں پولیس نے دہشتگردی کی دفعات شامل کردی ہیں،ہم درخواست ضمانت واپس لے رہے ہیں،7اے ٹی اے کے اندراج کے بعد درخواست قابل سماعت نہیں ہے،عدالت نے ملزم افنان کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d