پاکستان
کارکنان سخت سکیورٹی کے باوجود اسلام آبادپہنچ گئے

اسلام آباد :چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر کارکنان سخت سکیورٹی کے باوجود پہنچ گئے۔
تحریک انصاف کے ڈنڈا بردار کارکنان عمران خان سے اظہار یک جہتی کیلئے سری نگر ہائی وے پہنچے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شدید لاٹھی چارج کیا اور 14 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔