پاکستانتازہ ترین

ڈپٹی کمشنر کبھی ریٹرننگ افیسر نہیں ہو سکتے،شیر افضل مروت

شیر افضل مروت نے عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

منگل کے روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک لاڈلا کہتا پھرتا ہے کہ وہ وزیر اعظم بننے والا ہے، یہ ایسے کیسے وزیر اعظم بنے گا۔

انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی اپیلوں کی سماعت ہو رہی ہے لیکن اس سے اہم مقدمات سماعت کے منتظر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اور الیکشن کمیشن کی پالیسی کے تحت ریٹرننگ آفیسرز نے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو نااہل کر دیا ، ڈپٹی کمشنر کبھی ریٹرننگ افیسر نہیں ہو سکتے، ریٹرننگ آفیسرز نے قانون کیساتھ کھلواڑ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex