پاکستانتازہ ترین

ڈالر کی قیمت میں کمی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 1روپے14پیسے سستا ہوا۔سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 280روپے51پیسے پر بند ہوا۔

دوسری جانب ابھرتی ہوئی اورفرنٹ لائن معیشتوں میں پاکستانی کرنسی نے کاروباری ہفتہ کے آغاز پر امریکی ڈالرکے مقابلہ میں بہتر کارگردگی کا اعزاز برقرار رکھا۔

اسٹیٹ بینک اور بلوم برگ کے اعدادوشمار کے مطابق پیر کو انٹربینک میں امریکی ڈالر کے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 0.4 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: