پاکستانتازہ ترین

ڈالر کی اونچی اڑان جاری

ڈالرمیں مزید اضافہ ، روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 69 پیسے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے ہو گئی۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 31 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 50پیسےکا ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 203 پوائٹنس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 53 ہزار 326 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex