بین الاقوامیتازہ ترین

چین: کمیونسٹ پارٹی کے 100سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب کا انعقاد

چین میں کمیونسٹ پارٹی کے 100سال مکمل ہونے پر بیجنگ کے تیانامن اسکوائر پرخصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
چین کی اعلی قیادت تیانامن اسکوائر پر بنے اسٹیج پر پہنچی تو انہیں چینی ائیرفورس نے سلامی پیش کی۔
تقریب میں فوجی دستوں نے بھی پریڈ کی، توپوں کی سلامی پیش کی گئی جبکہ تقریب میں 70 ہزار سے زائد افراد شریک تھے۔
صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو اور ڈرانے اور دھمکانے کا وقت چلا گیا،چین شان وشوکت کے ساتھ نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex