پاکستان

چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ

غربت کی ستائی عوام کے خلاف ایک اور اقدام اٹھاتے ہوئے چینی کی فی کلوسرکاری قیمت 91 روپے سے بڑھا کر 98 روپے 82 پیسے کلو مقرر کر دی گئی۔

چینی کی قیمت میں اضافہ وزارتِ خوراک و زراعت نے کیا جبکہ سفارش شوگر ایڈائزری بورڈ نے کی تھی۔ قبل ازیں چینی کی پرچون قیمت 91 سے 92 روپے تھی جو مذکورہ اضافے سے 98 روپے 82 پیسے پر پہنچ چکی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: