کچن

چکن ہرا مصالحہ

مرغی کا گوشت 1/2 کلو (چھوٹی بوٹیاں بنوا لیں)
تیل 5 کھانے کے چمچے
لہسن ادرک کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
ہری مرچیں (بڑے سائز کی) 8 عدد
ہرا دھنیا (باریک کاٹ لیں) 3/4 کپ
دہی 1 کپ7 زیرہ 1 کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
تیار کرنے کی ترکیب:
دیگچی میں تیل گرم کرلیں‘اس میں چکن ڈال کرفرائی کرلیں. اس کے بعد اس میں لہسن‘ادرک کا پیسٹ‘ہری مرچ اور زیرہ شامل کر کے مزید فرائی کرلیں۔دہی شامل کر کے کچھ دیر درمیانی تیزآنچ پرہی فرائی کریں اورتھوڑی دیر کے بعد آنچ دھیمی کر کے گوشت کا پانی خشک ہو جانے تک پکائیں۔4آخر میں باریک کٹے ہوئے ہرے دھنیے سے گارنش کریں۔5چکن ہرا مصالحہ تیار ہے۔6گرما گرم نان یا روٹی کے ساتھ سرو کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: