پاکستان

چودھری شجاعت حسین کو پاکستان مسلم لیگ ق کا سربراہ برقرار

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلے دیا ہے کہ چودھری شجاعت حسین پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ برقراررہے گے۔

الیکشن کمیشن نے ق لیگ پارٹی صدارت کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے ق لیگ کے آئین میں ترمیم کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے دوران آئینی ترمیم خلاف قانون ہے۔

ق لیگ کے آئین میں ترمیم کی چوہدری وجاہت کی درخواست الیکشن کمیشن نے خارج کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: