بین الاقوامیتازہ ترین

چند ماہ میں50لاکھ سے زائد افراد بے روزگار ہوگئے

چند ماہ میں50لاکھ سے زائد افراد بے روزگار ہوگئے 0 فیصد مزدوروں کو ماہانہ 25 ہزار روپے سے بھی کم اجرت ملنے کا انکشاف لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )چند ماہ میں 50 لاکھ سے زائد افراد بے روزگار ہو گئے، پاکستانیوں کی اکثریت خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور، 80 فیصد مزدوروں کو ماہانہ 25 ہزار روپے سے بھی کم اجرت ملنے کا انکشاف۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق غیر ہنر مند 80 فیصد مزدوروں کو حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کم ازکم تنخواہ 25 ہزار روپے نہیں دی جارہی، مارچ میں مہنگائی کی تاریخی بلند ترین سطح 35اعشاریہ 4 فیصد نے عوام کو بری طرح متاثر کیا ہے۔حال ہی میں پنجاب کی نگران حکومت نے مزدور کی تنخواہ میں سات ہزار کا اضافہ کرتے ہوئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روہے مقرر کی ہے، لیکن حکومت کی جانب سے اعلان کردہ تنخواہوں پر عملدرآمد کو ممکن بنانے اور اس کو جانچنے کے لیے کوئی میکانزم موجود نہیں ہے۔ بےروزگار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )چند ماہ میں 50 لاکھ سے زائد افراد بے روزگار ہو گئے، پاکستانیوں کی اکثریت خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور، 80 فیصد مزدوروں کو ماہانہ 25 ہزار روپے سے بھی کم اجرت ملنے کا انکشاف۔

عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق غیر ہنر مند 80 فیصد مزدوروں کو حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کم ازکم تنخواہ 25 ہزار روپے نہیں دی جارہی، مارچ میں مہنگائی کی تاریخی بلند ترین سطح 35اعشاریہ 4 فیصد نے عوام کو بری طرح متاثر کیا ہے۔حال ہی میں پنجاب کی نگران حکومت نے مزدور کی تنخواہ میں سات ہزار کا اضافہ کرتے ہوئے کم از کم تنخواہ 32 ہزار روہے مقرر کی ہے، لیکن حکومت کی جانب سے اعلان کردہ تنخواہوں پر عملدرآمد کو ممکن بنانے اور اس کو جانچنے کے لیے کوئی میکانزم موجود نہیں ہے۔
بےروزگار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: