پاکستان

چمن میں زلزلے کے شدید جھٹکے

چمن: چمن اورگردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

لیویز کے مطابق زلزلے کی وجہ سے بائی پاس کے قریب بلالزئی میں مکان کا کمرہ گرنے سے تین بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔تلے کے نیچے دبنے سے خاتون سمیت5بچے زخمی بھی ہوئے، واضح رہے کہ گزشتہ روز چمن میں 3.6 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔

زلزلے کا مرکزکوئٹہ سے50کلومیٹرشمال مغرب میں تھا،ترجمان وزیراعلیٰ نے گھر منہدم ہونے اور ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex