پاکستانتازہ ترین

چئیرمین (پی ٹی آئی) عمران خان رہا ہو کر کارکنوں کی تمام قربانیوں کا صلہ دیں گے،مسرت جمشید چیمہ

پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ بانیٔ چئیرمین عمران خان رہا ہو کر کارکنوں کی تمام قربانیوں کا صلہ دیں گے

مسرت جمشید چیمہ اور ان کے شوہر جمشید چیمہ نے لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی۔

مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، عوام نے جس ٹیم کو منتخب کیا ہے اسے کام کرنے کا موقع دیا جائے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید چیمہ نے کہا کہ عوام کا مینڈیٹ چوری کرنے سے بڑا ظلم اور کوئی نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex