پاکستانتازہ ترینسیاست

پی ٹی آئی کی ریلی:عمران خان لبرٹی چوک پہنچ گئےاور ریلی کی قیادت خود کریں گے

پی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان لاہور کے لبرٹی چوک پہنچ گئے۔

عمران خان اپنا پہلا خطاب لبرٹی چوک سے کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی ریلی کا آغاز کریں گے۔
عمران خان دوسرا اور آخری خطاب ناصر باغ میں کریں گے، عمران خان کے خطاب کے بعد ریلی اختتام پزیر ہو جائے گی۔
واضح رہے کہ آج یکم مئی کو یومِ مزدور کے موقع پر پی ٹی آئی نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: