پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کو کئی ماہ سے پابند سلاسل کیا ہوا ہے،حامد خان

تحریک انصاف کے رہنما اور سینئر وکیل حامد خان کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کئی ماہ سے پابند سلاسل کیا ہوا ہے،یہ جو ظلم ہورہا ہے کسی سے ڈھکا چھپا نہیں،جو پہلے کبھی نہیں ہوا وہ بھی دیکھنے کو مل رہاہے۔

حامد خان کا مزید کہناتھا کہ اپنی مرضی کی جرح ہوتی ہے، کبھی یہ دیکھنے سننے میں نہیں آیا،آج ملک میں ناانصافی اور زیادتی ہورہی ہے،ان کا کہناتھا کہ آپ انتظار نہ کریں کہ مظلوم خود عدالت میں بھاگ کر آئے،اس وقت ملک میں انسانی حقوق کی تشویشناک صورتحال ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے