پاکستانتازہ ترینسیاست

پی ٹی آئی نے جلسوں کا حتمی شیڈول جاری کر دیا

لاہور(سٹاف رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف نے جلسوں کا حتمی شیڈول جاری کر دیا .

جس کے مطابق بدھ سے اتوار پانچ بڑے شہروں میں جلسے ہوں گے۔حتمی شیڈول کے مطابق پہلا جلسہ بدھ کے روز مریدکے میں ہوگا.

دوسرا جلسہ جمعرات کو گکھڑ منڈی، تیسرا لالا موسیٰ، چوتھا گوجر خان اور پانچواں جلسہ اٹک میں ہوگا.

جلسوں کی قیادت سابق وزیر اعظم و چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خود کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: