کھیل

پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن آئندہ سال جنوری میں کرانے کا فیصلہ

کرکٹ دیوانوں کے لیے اچھی خبر آگئی۔ پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن آئندہ سال جنوری فروری میں کرانے کا فیصلہ ہوگیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے منعقدہ آن لائن اجلاس میں پی ایس ایل سیون کے انعقاد کا فیصلہ ہو گیا۔ پی سی بی اور فرنچائز نمائندگان میں طے پایا ہے کہ آئندہ سیزن کا پی ایس ایل میلہ جنوری فروری میں سجایا جائے گا، جس کی تیاریاں جلد شروع کر دی جائیں گی۔
ورچوئل اجلاس میں کرکٹ بورڈ کی طرف سے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان اور سی ای او سلمان نصیر نے شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d