پاکستانتازہ ترینسیاست

پیپلز پارٹی کے مرتضی وہاب میئر کراچی منتخب

پیپلز پارٹی کے مرتضی وہاب میئر کراچی منتخب ہو گئے۔
ذرائع غیرسرکاری و غیر حتمی نتیجے کے حوالے سے بتایا ہے کہ مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیںجبکہ جماعتِ اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن 160ووٹ ملے۔
کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے آرٹس کونسل کراچی میں پولنگ کا عمل ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار مرتضیٰ وہاب کے لیے ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد جماعتِ اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن کے لیے ووٹنگ کی گئی۔
اس سے قبل پولنگ کا وقت شروع ہوتے ہی پولنگ اسٹیشن آرٹس کونسل کا دروازہ بند کر دیا گیا تھا۔
انتخاب میں حصہ لینے کے لیے میئر کراچی کے لیے جماعتِ اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمٰن اور پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب آرٹس کونسل میں موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex