پاکستانتازہ ترین

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی ہے۔

ترجمان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ لطیف کھوسہ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی رکنیت بھی معطل کردی گئی ہے۔ایک ہفتے قبل لطیف کھوسہ کو پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔

پیپلز پارٹی کے رہنما اور قانون دان لطیف کھوسہ نے مدت پوری ہونے کے باوجود شوکاز نوٹس کا جواب نہیں دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے