پاکستانتازہ ترین

پیپلزپارٹی کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتے۔ ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے پنجاب میں استحکامِ پاکستان پارٹی بنانے کا الزام مسلم لیگ (ن) پر لگا دیا۔

جیونیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں ندیم افضل چن نے دعویٰ کیا کہ (ن) لیگ اس وقت بھی حکومت میں ہے۔ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کو زرداری کی جتنی قربت حاصل ہے بہت کم لوگوں کو حاصل ہے، پیپلزپارٹی کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتے۔

تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو اگلے ہفتے سائفر کیس میں ضمانت مل جائے گی اور وہ جیل سے رہا ہوجائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d