تازہ ترین
پیٹرول ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز

16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے، اوگرا نے سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس میں پیٹرول
ساڑھے 8 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اسی طرح سمری میں ڈیزل کو ساڑھے 5 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا
بھی کہا گیا ہے۔ قیمتوں سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم کریں گے