پاکستانتازہ ترین

پہاڑی علاقوں برفباری کا سلسلہ تاحال جار ی

پہاڑی علاقوں برفباری کا سلسلہ تاحال جار ی ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور کئی مقامات برف پڑنے کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ۔

تفصیلات کےمطابق کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں بارش پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوئی ، بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاجبکہ کئی علاقوں میں بجلی بھی غائب ہوگئی ۔

مستونگ ، زیارت ، مستونگ ، شیلاباغ ، خانوزئی اور کان مہترزئی میں برف کو شاہراہ سے ہٹانے کے لیے پی ڈی ایم اے اور این ایچ اے کی کارروائی جاری ہے ، ٹریفک کو رواں رکھنے کے لیے شاہراہوں پر نمک کے چھڑکاؤکیا جارہا ہے ۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک ،قلات میں صفر سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

سبی میں 10 ،نوکنڈی میں 7سیٹی گریڈ ریکارڈ۔تربت اورجیونی میں12 ۤآئندہ 24گھنٹوں میں کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں مزید بارش کاامکان ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex