پاکستانتازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان ہو گیا ہے.

پٹرول کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 283 روپے38 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 22 روپے43 پیسے کمی کی گئی ہے ، مٹی کے تیل کی نئی قیمت214 روپے85 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے ۔

ہائی سیپڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے ، ہائی سیپڈ ڈیزل کی نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے ہوگئی ہے۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے59 پیسے کی کمی کردی گئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: