پاکستانتازہ ترینسیاست

پولیس نے یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا:عندلیب عباس کا بیان

پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس کا کہنا ہےکہ پولیس نے یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایک بیان میں عندلیب عباس نے کہا کہ یاسمین راشد پولیس چھاپوں کی وجہ سے گھر میں موجود نہیں تھیں، دو روز قبل یاسمین راشد کے شوہر اوردیور کو بھی گرفتار کیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ یاسمین راشد کے شوہر کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں چھوڑ دیا گیا جب کہ یاسمین راشد کا دیور اب بھی پولیس کی حراست میں ہے۔عندلیب عباس کا کہنا تھا کہ یاسمین راشد ڈیفنس یا کیولری گراونڈ میں روپوش تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: