پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں شدید دھندکا سلسلہ مزید جاری رہنے کا امکان

پنجاب میں شدید دھندکا سلسلہ مزید جاری رہنے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے بتایا کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں ایک ماہ سے شدید دھند چھائی ہوئی ہے، دھند کا یہ سلسلہ مزید 3 سی4 دن جاری رہ سکتا ہے۔

جواد میمن کے مطابق 25 یا 26 جنوری کو مغربی ہواں کا کمزور شدت کا سلسلہ شمالی حصے پر اثر انداز ہو سکتا ہے جس کے سبب شمالی علاقہ جات کے 40 سے 50 فیصد حصے میں بارش کا امکان ہے۔

جواد میمن نے بتایا کہ ایک اور طاقتور مغربی ہواں کا سلسلہ 28 جنوری کوپاکستان پر اثرانداز ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے گلگت بلتستان، کشمیر اور دیگر شمالی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق پنجاب میں بارش کے بعد دھند کی شدت میں کمی آسکتی ہے، مغربی ہواں کے سلسلے فروری میں بھی آسکتے ہیں۔جواد میمن نے بتایا کہ آئندہ چند روز میں سندھ میں بارشوں کے حوالے سے پیشگوئی کی جاسکے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex