پاکستانتازہ ترین

پنجاب بھر میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان

پنجاب بھر میں 5 جون سے پلاسٹک تھیلوں کے استعمال پر پابندی کا اعلان کردیا گیا۔

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ 22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جائے گا اور ’’پلاسٹک کو ناں‘‘ مہم کا آغاز ہوگا۔ پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال پر مکمل پابندی یقینی بنائیں گے۔ عوام خود کو کینسر سے بچانے کے لیے پلاسٹک بیگ استعمال نہ کریں۔

انہوں نے کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ دکاندار سمیت تمام لوگ پلاسٹک بیگ استعمال نہ کرنیکی مہم میں ساتھ دیں، گھروں میں پلاسٹک کی اشیا اور برتن استعمال نہ کریں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ماحول کو بہتر بنانا ہم سب کی زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ متعلقہ حکام پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنائیں گے، طال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex