پاکستانتازہ ترین

پرویز الٰہی کی ضمانت منظور

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس میں پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کر لی۔

اینٹی کرپشن عدالت لاہورمیں پرویز الٰہی کیخلاف پرنسپل سیکرٹری بھرتی کیس کی سماعت ہوئی، وکیل نے کہاکہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے محمد خان بھٹی کو کیس سے ڈسچارج کیا،پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ بننے سے پہلے پرنسپل سیکرٹری کا نوٹیفکیشن ہوا،عدالت نے پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی ،عدالت نے پرویز الٰہی کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex