تازہ ترین

پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا نے کا سرکلر جاری

اسٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کےمنسوخ شدہ نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ 31 دسمبرتک بڑھا نے کا سرکلر جاری کر دیا اب پرانےڈیزائن کے10، 50، 100اور 1000کےنوٹ 31 دسمبرتک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ دس پچاس سو اور ہزا ر روپے والے پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ ہیں تو فوری تبدیل کروا لیں کیونکہ 31 دسمبر کے بعد تمام پرانے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ تبدیل نہیں کیے جائینگے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: