کھیل

پاکستان کے انٹرنیشنل سنوکر پلیئر محمد بلال انتقال کرگئے ہیں ۔

پاکستان کے انٹرنیشنل سنوکر پلیئر محمد بلال انتقال کرگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق 38 سالہ محمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب ہوا، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر منڈی بہاو¿الدین میں ادا کی جائے گی۔محمد بلال نے 2018 میں ایشین 10 بال سنوکر چیمپئن شپ جیتی تھی۔2018 کی ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ میں بلال رنر اپ رہے تھے،2019 میں انہوں نے اسجد اقبال کے ساتھ ورلڈ ٹیم چیمپئن شپ جیتی تھی۔محمد بلال نے 2016 اور 2019 میں نیشنل سنوکر چیمپئن شپ بھی جیتی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: