پاکستانتازہ ترینسیاست

پاکستان کی پگڑی نہ اچھالیں مہربانی ہوگی. شہباز شریف

لاہور:اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے سیاسی پگڑیاں اچھالنے وا لے پاکستان کی پگڑی نہ اچھالیں تومہربانی ہوگی۔ نوازشریف کو لندن بھجوانے اوران کا علاج پاکستان میں نہ ہونے کا فیصلہ عمران نیازی حکومت کا تھا اب سیاسی نفرت پرمبنی حکومتی بیانات ملکی وقارکے منافی ہیں۔سیاسی فائدے کیلیے حقائق کے برعکس بیانات افسوسناک ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا ۔ویزے میں توسیع سے متعلق قانونی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اپیل دائرکردی گئی ہے، اپیل پر فیصلہ ہونے تک نوازشریف قانونی طورپرلندن میں قیام کر سکتے ہیں۔ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق نوازشریف کے لندن میں قیام کا فیصلہ ہوگا، ڈاکٹرزجب اجازت دیں گے تب نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex