بین الاقوامی

پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے جائزہ لے رہےہیں. برطانیہ

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کی تقریب میںپاکستان کے ریڈ لسٹ سے باہر نکالنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔بورس جانسن نے پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی غور کیا۔اس دوران انہوں نے کہا کہ افغانستان کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔
بورس جانسن نے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈھرسٹ میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان اور دیگر سفارتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے 26 اگست کو جائزہ لیا جائے گا۔بورس جانسن نے کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے فوج کی خدمات کو بی خراج تحسین پیش کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d