پاکستانتازہ ترین

پاکستان چین کو گدھوں کی کھالیں اور ڈیری مصنوعات برآمد کرے گا

پاکستان چین کو گدھوں کی کھالیں برآمد کرے گا، ڈیری مصنوعات بھی فراہم کی جائیں گی۔

چین کیلئے مختلف مصنوعات کی برآمدات ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، پاکستان چین کو گدھوں کی کھالوں کے علاوہ خشک مرچیں، بیف بھی بھجوائے گا۔ اس حوالے سے پاکستان اور چین 4 مختلف پروٹوکولز پر دستخط کریں گے جن کے تحت صحت کے معیار اور کوارنٹائن ضروریات پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

ان پروٹوکولز کی وزارت قانون و انصاف نے توثیق کر دی جبکہ وزارت خارجہ نے بھی کوئی اعتراض نہیں کیا، وزیراعظم شہباز شریف نے سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex