پاکستانتازہ ترین

پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان تاحال کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکآ

حکومت سازی کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان تاحال کوئی اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے اور ڈیڈلاک برقرار ہے تاہم آج شام چار بجے اسحاق ڈار کے گھر ہونے والے اجلاس میں پیشرفت کی توقع کی جارہی ہے ۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے سپیکر قومی اسمبلی ، چیئرمین سینیٹ ، پنجاب اور سندھ کے گورنرز مانگے تھے لیکن ن لیگ چیئرمین سینیٹ اور گورنر پنجاب کا عہدہ دینے کیلئے کسی صورت بھی رضا مند نہیں ہے ، ن لیگ کا کہناہے کہ خیبر پختون میں گورنر اور قومی اسمبلی کا سپیکر پیپلز پارٹی کو دینے کیلئے تیار ہیں .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex