پاکستانتازہ ترین

پاکستان نے بھارت پرسخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا

اقوام متحدہ سلامتی کونسل انسداددہشت گردی کمیٹی نے رواں سال کی اوپن بریفنگ دی جس میں‌ پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے دہشت گردی اور مالی معاونت کے مرتکب بھارت پرسخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔

پاکستانی مندوب عمرفارو ق نے مو توڑ جواب دیتے ہوئےکہا کہ بھارت بریفنگ کو پاکستان مخالف استعمال کرنے میں ناکام رہا، بھارت دہشت گردی کی آڑ میں جنوبی ایشیا میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کررہا ہے۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے دہشت گردی اور مالی معاونت کے مرتکب بھارت پرسخت پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

%d bloggers like this: