پاکستان

پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے۔
چیئرمین سندھ زون چوہدری عامرعبداللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے پروکیومنٹ مہم کو چلانے کیلئے کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے ۔ پابندی تو بارڈر پر ہونی چاہئے تاکہ گندم پنجاب یا کوئٹہ نہ جائے ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی نااہلی کےباعث آٹا ایک سو دس روپے کے بجائے ایک سو پچاس روپے فی کلو میں مل رہا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: