شوبز

ٹیلی فلم ’’ حصے کی عید‘‘ میں جاوید شیخ قصائی بن گئے

لاہور( سپورٹس رپورٹر) سینئر اداکار جاوید شیخ قصائی بن گئے۔ رائٹر عمران رضا اور ڈائریکٹر بلال نقوی کی ٹیلی فلم ’’ حصے کی عید ‘‘میں جاوید شیخ ایک قصاب کا کردار ادا کر رہے ہیں اور گزشتہ روز کراچی کی گوشت مارکیٹ میں اس کی عکسبندی کی گئی ۔مذکورہ ٹیلی فلم عید الاضحی کے روز آ ن ائیر کی جائے گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex