پاکستانتازہ ترینسیاست

وفاقی حکومت آج 14006ارب کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کرےگی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 24-2023کے لیے مجموعی طور پر 14006 ارب روپے مالیت کے حجم پر مشتمل 6 ہزار ارب روپے سے زائد خسارے کا وفاقی بجٹ آج وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کرے گی، بجٹ میںعام انتخابات کیلئے42ارب41کروڑ مختص اور 700 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ برائے مالی سال 24-2023 کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ بجٹ میں جی ڈی پی کا 7.7 فیصد یا 6 ہزار ارب روپے سے زائد کا خسارہ متوقع ہے جبکہ ملکی آمدن کا تخمینہ 9200 ارب لگایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex