پاکستانتازہ ترین

وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ آج کراچی پہنچیں گے

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج کراچی آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق محسن نقوی کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے، مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کریں گے۔

وفاقی وزیر داخلہ کی وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے بھی ملاقات شیڈول ہے۔

محسن نقوی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کا فائنل میچ بھی دیکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex