تازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گووا روانہ ہو گئے

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھارت کے شہر گووا روانہ ہو گئے ۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کراچی سے خصوصی طیارے کے ذریعے بھارت روانہ ہوئے۔

وزیر خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ ایس سی او اجلاس میں اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: