پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیر اعظم ایرانی صدر سےملاقات کیلئے پشین روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے لیے پشین کے لیے روانہ ہو گئے۔

دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کے لیے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح ہو گا۔دونوں سربراہان سو میگا واٹ گبد پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح بھی کریں گے۔
گند پولان ٹرانسمیشن لائن وزیرِ اعظم کی ذاتی دلچسپی کے بدولت ریکارڈ مدت میں تعمیر ہوئی ہے۔ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل سے ایران کم لاگت بجلی کی مجموعی مقدار دو سو چار میگا واٹ ہو گئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کے مابین غیر رسمی ملاقات بھی ہو گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: