پاکستانتازہ ترینسیاست

وزیرِ اعظم شہباز شریف برطانوی دورے کے بعد وطن پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ کے ایک ہفتے کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق لندن سے روانہ ہونے والے وزیر اعظم شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے دوپہر 12 بج کر 20 منٹ پر اسلام آباد لینڈ کیا۔
شہباز شریف نے لندن میں مقیم اپنے بھائی سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کیں۔شہباز شریف نے برطانوی حکومت کی دعوت پر بادشاہ چارلس کی تاج پوشی کی شاہی تقریب میں شرکت کی۔
واضع رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف 3 مئی کو ایک ہفتے کےسرکاری دورے پر برطانیہ گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: