پاکستان

وزیرستان میں فوجی چوکی پر فائرنگ، جوان شہید

راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک جوان شہید ہو گیا
آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میں فوجی چوکی پر دہشت گردی نے فائرنگ کی ۔ فائرنگ شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں کی گئی۔ جس کا پاک فوج کے جوانوں نے بھرپور جواب دیا ۔ فائرنگ کے تبادلے میں 29 سالہ سپاہی شاہد شہید ہو گیا جس کا تعلق بہاولپور سے ہے ۔ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex