پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب

مسلم لیگ ن کی نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مخالف سنی اتحاد کونسل کے امیدوار رانا آفتاب احمد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سرپرائز دینگے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وزارت اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق بڑا دعویٰ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے پاس ایوان میں اچھی تعداد ہے، سرپرائز دیں گے۔

اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس کی صدارت سنی اتحاد کونسل کے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے نامزد امیدوار رانا آفتاب احمد کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex