پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔

کابینہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا جس میں وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ کابینہ تنخواہوں، پنشن بڑھانے سے متعلق حتمی فیصلہ بھی کرے گی جبکہ بجٹ تجاویز کی منطوری بھی دے گی۔ 24 مئی 5 اور 7 جون کے ای سی سی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق بھی کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex