پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف آج تھرپار کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف آج تھرپار کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

تھرپارکر میں 1320 میگاواٹ شنگھائی الیکٹرک تھر اور 330 میگاواٹ تھل نواتھر منصوبوں کا افتتاح کیا جائے گا،وزیراعظم آفس کاکہناہے کہ منصوبوں سے سالانہ 11.24 ارب کم لاگت بجلی کے یونٹ پیدا ہوں گے ،3.53 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے بجلی کی پیداوار3300 میگاواٹ ہو جائے گی ،گزشتہ 4 سال میں ان منصوبوں کو تعطل کا شکار رکھا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: