پاکستانتازہ ترینسیاست

والد گوہر ایوب کے انتقال پر عمر ایوب نے روپوشی ختم کردی

سابق وفاقی وزیر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمر ایوب خان نے والد سابق سپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان کے انتقال پر اپنی روپوشی ختم کردی ہے۔
یادرہے کہ گوہر ایوب خان سابق وفاقی وزیر اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان کے والد تھے۔ان کے انتقال کے بعد گوہر ایوب کے بیٹے عمر ایوب بھی ریحانہ گاؤں پہنچ گئے ہیں، وہ 6 ماہ سے روپوش تھے۔یادرہے کہ سانحہ 9 مئی کے بعد سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان پر متعدد کیسسز بنے جب کہ عدالت انہیں اشتہاری بھی قرار دے چکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex