پاکستانتازہ ترین

واثق قیوم عباسی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

سابق ڈپٹی اسپیکرپنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا لیکن اب ریاست اور اس کے اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کا بوجھ اٹھانا ناقابل برداشت ہے۔

سابق ڈپٹی اسپیکر کا کہنا تھا کہ ریاستی اداروں کے خلاف پرتشدد کارروائیوں کی اور قوم کو گمراہ کرنے والے بیانیے کی نفی کرتا ہوں،پاکستان زندہ باد۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex