پاکستانتازہ ترین

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 61 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری .نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت اپریل کیلئے بڑھائی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیرف میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا کا کہنا ہے کہ سی پی پی اے نے 2 روپے 01 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔

ٹیرف میں اضافے کا اطلاق جون کے بلوں پر ہوگا،نیپرا نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیرف میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Diyarbakır koltuk yıkama hindi sex